سرورق / بین اقوامی / افغانستان کے صوبہ کنر کے نائب گورنر کا پشاور میں اغوا

افغانستان کے صوبہ کنر کے نائب گورنر کا پشاور میں اغوا

افغانستان کے صوبہ کنر کے نائب گورنر کا پشاور میں اغوا

اسلام آباد، 29 اکتوبر ( یو این آئی) پاکستان کے پشاور میں نامعلوم مسلح افراد نے افغانستان کے كنر صوبے کے نائب گورنر محمد نبی احمدی کا ا غوا کر لیا ہے۔
احمدی ایک ڈاکٹر کے طور پر ایک دن پہلے ہی پشاور پہنچے تھے۔پشاور میں افغانستان کے سفیر معین مراستريال نے کہا کہ احمدی ایک ڈاکٹر کے طور پر تقرر ہوکر یہاں آئے تھے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: