سرورق / بین اقوامی / افغانستان میں 3000 سے زیادہ امریکی فوجیوں کو بھیجنے کا منصوبہ: میٹس

افغانستان میں 3000 سے زیادہ امریکی فوجیوں کو بھیجنے کا منصوبہ: میٹس

افغانستان میں 3000 سے زیادہ امریکی فوجیوں کو بھیجنے کا منصوبہ: میٹس

واشنگٹن، 19ستمبر (رائٹر)امریکی وزیر دفاع جم میٹس نے آج کہا کہ افغانستان میں 3000 سے زائد امریکی فوجی تعینات کیے جائیں گے۔
مسٹر میٹس نے کہا کہ افغانستان میں بھیجے جانے والے فوجیوں کی آخری فہرست تقریبا تیار ہے۔
امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ انہوں نے ابھی تک افغانستان میں فوجیوں کو بھیجنے کے آخری حکم نامے پر ابھی تک دستخط نہیں کیا ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: