قندھار، آج کل جنوبی افغانستان کے شہر قندھار میں آج سیکیورٹی چوکی کے قریب منی بس میں ایک بڑا دھماکہ ہوا۔ سرکاری ذرائع نے یہ اطلاع دی۔ منی بس میں دھماکہ ہونے سے وہاں تیز غبار دیکھا گیا لیکن ہلاکتوں کے بارے میں فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
Tags افغانستان میں دھماکہ منی بس
Check Also
کروناندھی کی حالت بگڑی –
چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …