سرورق / بین اقوامی / افغانستان میں خودکش دھماکہ، ہلاک شدگان کی تعداد 30 ہوگئی ،45افراد زخمی –

افغانستان میں خودکش دھماکہ، ہلاک شدگان کی تعداد 30 ہوگئی ،45افراد زخمی –

کابل،10مارچ( یو این آئی) افغانستان میں گزشتہ شب خودکش دھماکے اور حملوں میں مرنے والوں کی تعداد اہلکاروں سمیت30 ہوگئی ہے جبکہ 45 زخمی افرادہوگئے۔

خودکش حملہ اسلامی اتحاد پارٹی کے رہنما عبدالعلی مزاری کی برسی کی تقریب کے دوران ہوا، داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے، مرنے والوں میں7 شہری شامل ہیں، خودکش بمبار تقریب میں داخل نہیں ہوسکا تھا اور پولیس کی جانب سے شناخت کیے جانے پر چیک پوسٹ کے قریب ہی خود کو اڑا دیا۔

تقریب میں موجود کاظم علی کا کہنا تھا کہ دھماکے کی وجہ سے مسجد کے شیشے ٹوٹ گئے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: