سرورق / بین اقوامی / افغانستان میں جمعہ سے دو پاکستانی سفارتکار لاپتہ

افغانستان میں جمعہ سے دو پاکستانی سفارتکار لاپتہ

 اسلام آباد، 18 جون (رائٹر) افغانستان کے صوبہ جلال آباد میں قنصل خانہ کے تجارتی دفتر میں تعینات دو پاکستانی سفارتکار جمعہ سے لاپتہ هیں۔

یہ دونو ںسڑک کے ذریعے وطن لوٹنے کی تیاری میں تھے۔
پاکستانی وزارت خارجہ نے آج یہ اطلاع دی۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: