سرورق / بین اقوامی / افغانستان : فوجی آپریشن و جھڑپ میں 26 طالبان ہلاک –

افغانستان : فوجی آپریشن و جھڑپ میں 26 طالبان ہلاک –

کابل، افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کلین اپ کے نتیجے میں 26 طالبان ہلاک جبکہ 23 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ فاریاب کے مختلف اضلاع میں افغان سیکورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران جھڑپوں میں 26 طالبان ہلاک جبکہ 23 زخمی ہو گئے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک مقامی طالبان کمانڈر ضیاالدین بھی شامل ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: