سرورق / بین اقوامی / افغانستان: داعش کے خلاف سیکورٹی فورسز کی مہم ، ایک سو چالیس دہشت گرد ہلاک-

افغانستان: داعش کے خلاف سیکورٹی فورسز کی مہم ، ایک سو چالیس دہشت گرد ہلاک-

کابل، افغانستان میں امریکی اور افغان فورسز کے مشترکا آپریشن میں دو ماہ میں داعش کے دو اہم رہنماؤں سمیت ایک سو چالیس سے زائد دہشتگرد مارے گئے۔
ناٹوکی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق افغان صوبوں جوزجان اور سرائے پل میں امریکی اور افغان فورسز نے مشترکہ آپریشنز کیے، مہم میں داعش کے دو اہم رہنما عمیر اور ابو سمیہ مارے گئے۔
بتایا گیا ہے کہ یہ دونوں رہنما اٹھائیس جنوری کے آپریشن میں مارے گئے تھے، گذشتہ دو ماہ کے آپریشنز میں داعش کے مزید ایک سو چالیس سے زائد دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: