سرورق / خبریں / اس سال سے حج سبسڈی ختم-

اس سال سے حج سبسڈی ختم-

نئی دہلی،16 جنوری (یو این آئی) مرکزی حکومت نے اس سال سے عازمین حج کو دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اقلیتی امو ر کے وزیر مختار عباس نقوی نے آج یہاں اخباری کانفرنس میں کہا کہ عازمین حج کو 2018 سے حج سبسڈی نہیں ملے گی۔
حکومت نے یہ فیصلہ سپریم کورٹ کے 2012 کے فیصلہ کے پیش نظر کیا ہے جس میں حج سبسڈی 2022 تک رفتہ رفتہ ختم کرنے کی ہدایت کی گئی تھی

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: