سرورق / بین اقوامی / اسکورپن زمرےکی آبدوز ’کرنج‘ کو سمندر میں اتارا گیا-

اسکورپن زمرےکی آبدوز ’کرنج‘ کو سمندر میں اتارا گیا-

نئی دہلی / ممبئی 31 جنوری (یو این آئی)بحریہ کی اسکورپن زمرے کی تیسری آبدوز ’کرنج‘ کو پانی ،میں اتارا گیا۔

نیوی کے چیف ایڈمرل سنیل لامبا کی موجودگی میں ان کی بیوی رینا لامبا نے کرنج کوپانی میں اتارا ۔
’کرنج‘ ایک ملکی آبدوز ہے، جو ’ میک ان انڈیا ‘ پروگرام کے تحت تیار کی گئی ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: