سرورق / خبریں / اسرو 29مارچ کو جی سیاٹ ۔6 Aسٹلائٹ کو مدار میں چھوڑے گا-

اسرو 29مارچ کو جی سیاٹ ۔6 Aسٹلائٹ کو مدار میں چھوڑے گا-

حیدرآباد، خلائی ٹکنالوجی کے شعبہ میں ایک اور کامیابی کی سمت پیشقدمی کرتے ہوئے ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی (اسرو ) کی جانب سے 29مارچ کو کافی طاقتور والے ایس بینڈ مواصلاتی سٹلائٹ جی سیٹ ۔ 6Aکو چھوڑا جائے گا۔ خلائی ایجنسی کے مطابق اس سٹلائٹ کی عمر10سال ہوگی ۔
اسے ہندوستان کے راکٹ جی ایس ایل وی ۔ ایف 08کے ذریعہ مدار میں چھوڑا جائے گا۔ توقع ہے کہ اسے 29مارچ کو شام4:56منٹ پر آندھراپردیش کے سری ہری کوٹہ راکٹ پورٹ کے دوسرے لانچ پیڈ سے چھوڑا جائے گا۔
اسرو نے کہا کہ جی سیٹ6A-‘ جی سیٹ۔6کے مساوی ہے۔ اس سٹلائٹ کے ذریعہ ٹکنالوجی کی ترقی جیسے 6mS-Band Unfurlable Antenna,اور دوسری ٹکنالوجیز کی تیاری کا پلیٹ فارم کا موقع ملے گا۔ یہ سٹلائٹ پر مبنی مواصلاتی اپلیکیشن کے لئے معاون ہوگا۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: