سرورق / خبریں / اسرو نے کارٹوسیٹ 2کے ساتھ 30سٹلائیٹس کو کامیابی کے ساتھ خلاء میں بھیجا-

اسرو نے کارٹوسیٹ 2کے ساتھ 30سٹلائیٹس کو کامیابی کے ساتھ خلاء میں بھیجا-

سری ہری کوٹہ12جنوری(یواین آئی)ہندوستانی خلائی ایجنسی (اسرو)نے 31سٹلائیٹس بشمول کارٹوسیٹ 2سلسلہ کی سٹلائیٹس کو کامیابی کے ساتھ آندھراپردیش کے ستیش دھون خلائی مرکز سے روانہ کیا ہے۔
یہ اسرو کی سال کی پہلی کامیابی ہے کیونکہ نئے سال کے موقع پر پہلی مرتبہ اسرو کی جانب سے سٹلائیٹس کو چھوڑاگیا ہے۔

چارمرحلہ والے پی ایس ایل وی سی 40کو کامیابی کے ساتھ آج صبح 9بجکر 29منٹ پر چھوڑا گیا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: