سرورق / بین اقوامی / اسرائیل کی فوج کے جنگی جرائم کی ویڈیو بنانے کو جرم قرار دینے کی تیاری –

اسرائیل کی فوج کے جنگی جرائم کی ویڈیو بنانے کو جرم قرار دینے کی تیاری –

تل ابیب،(یو این آئی)اسرائیلی کابینہ کے وزیر نے ایک ایسے بل کی تشکیل کی منظوری دے دی جس کے مطابق فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فورسز کے جنگی جرائم کی ویڈیوز اور تصاویر بنانا جرم قرار دے دیا جائے گا۔
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق متنازع بل کو قانونی شکل دینے کیلئے پارلیمنٹ میں ووٹنگ اتوار کو ہوگی۔

رپورٹ کے مطابق مذکورہ بل کو اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو حکومت کی اتحادی پارٹی ’اسرائیل بیتنا‘ کی حمایت حاصل ہے، جس کے تحت اسرائیلی فورسز کے اہلکاروں کے مورال کو کم کرنے کے لیے بنائی جانے والی ویڈیو یا ان کی تصاویر لینے والے شخص کو 5 سال قید کی سزا دی جاسکے گی۔

 

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: