سرورق / بین اقوامی / اسرائیل کا شام میں فضائی حملہ-

اسرائیل کا شام میں فضائی حملہ-

بیروت، 10 جنوری (رائٹر) شام نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اس کے سرحدی علاقے میں فضائی حملے کئے اور سطح سے سطح تک مار کرنے والے میزائل داغے ہیں۔

شام کے سرکاری ٹی وی چینل نے فوج کے حوالے سے کہا کہ کل اسرائیلی طیاروں نے فضائی حملے کئے جس شامی فضائیہ کے ایک جہاز کو نقصان پہنچا ہے۔

شامی فوج کے مطابق اسرائیل نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے راکٹ چھوڑے لیکن محکمہ دفاع نے ان میزائل کو مار گرایا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: