سرورق / بین اقوامی / اسرائیلی پارلیمنٹ نے وزیراعظم سےجنگی اختیارات چھین لئے –

اسرائیلی پارلیمنٹ نے وزیراعظم سےجنگی اختیارات چھین لئے –

تل ابیب،(یو این آئی)پارلیمنٹ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کو دیئے گئے جنگی اختیارات واپس لے لیے گئے جس کے بعد اب پوری سیکورٹی کونسل جنگ کا فیصلہ کرے گی۔

یہ فیصلہ دوسری بار ہوا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم سے جنگی اختیارات واپس لے لئے گئے ہیں ۔
پارلیمنٹ میں اختیار پر نظر ثانی اور ترامیم بھی کی گئیں ۔

 

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: