سرورق / بین اقوامی / اسرائیلی فائرنگ سے مزید چار فلسطینی ہلاک –

اسرائیلی فائرنگ سے مزید چار فلسطینی ہلاک –

مقبوضہ بیت المقد، غزہ کے طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ سرحد پار سے کی جانے والی اسرائیلی فائرنگ کے نتیجے میں چار فلسطینی ہلاک ہو گئے ہی۔ بتایا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک 15 سالہ لڑکا بھی شامل ہے۔ ہزاروں مظاہرین گزشتہ کئی روز سے غزہ پٹی کی اسرائیلی ناکہ بند کے خلاف احتجاج میں مصروف ہیں۔ جمعہ کے روز بھی بعض مقامات پر سرحدی باڑ پر پتھراؤ کیا گیا۔ مارچ کے اختتام سے جاری اس احتجاج میں ہلاک ہونے والے فلسطینی کی مجموعی تعداد 32 ہو چکی ہے، جبکہ 16 سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: