سرورق / بین اقوامی / اسرائیلی خاتون پولیس افسر کا قتل، تین فلسطینی ہلاک

اسرائیلی خاتون پولیس افسر کا قتل، تین فلسطینی ہلاک

اسرائیلی خاتون پولیس افسر کا قتل، تین فلسطینی ہلاک

 یروشلم، 17 جون (رائٹر) اسرائیلی سیکورٹی فورس نے یروشلم کے قریب فائرنگ اور چاقو سے حملہ کرنے کے دو الگ الگ واقعات میں تین فلسطینی شہری کو مار گرایا۔
اس واقعہ میں ایک اسرائیلی خاتون پولیس افسر کی موت ہو گئی تھی۔
پولیس نے بتایا کہ پہلے واقعہ میں دو فلسطینی شہریوں کو اس وقت ہلاک کیا گیا جب وہ فائرنگ کرکے اسرائیل کے پولیس افسران کے گروپ کو مارنے کی کوشش کر رہے تھے، وہیں دوسرے معاملے میں ایک فلسطینی شہری کو اس وقت مار گرایا گیا جب اس نے خاتون پولیس افسر پر چاقو سے حملہ کر دیا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: