سرورق / خبریں / اروند کیجریوال کا این سی سی کے یوم جمہوریہ کیمپ کا دورہ –

اروند کیجریوال کا این سی سی کے یوم جمہوریہ کیمپ کا دورہ –

نئی دہلی ،10 جنوری (یو این آئی) دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال نے دہلی کینٹ میں منعقدہ ڈی جی این سی سی یوم جمہوریہ پریڈ کیمپ کا دورہ کیا۔

اپنے خطاب کے دوران مسٹر کیجریوال نے ملک کے نوجوانوں کے اندازحیات میں کبھی نہ تھکنے والی کوششوں اور لگن کے ذریعہ تبدیلی لانے کے لئے این سی سی کی کوششوں کی ستائش کی۔
انھوں نے ان کی عمدہ کارکردگی کے لئے کیڈٹوں کی تعریف کی-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: