سرورق / بین اقوامی / ارد ن کو اقتصادی امداد دیں گے عرب ممالک –

ارد ن کو اقتصادی امداد دیں گے عرب ممالک –

دبئی، سعودی عرب، کویت اور متحدہ عرب امارات نے اردن کو 2.5 ارب امریکی ڈالر کی امدادی رقم دینے کا وعدہ کیا ہے۔ یہ اعلان خلیجی ممالک نے پیر کو ایک مشترکہ بیان جاری کرکے کیا ہے۔ سعودی عرب کی میں ایس پی اے نیوز ایجنسی کے مطابق اس مالی امداد میں اردن کے سینٹرل بینک میں جمع، عالمی بینک کی ضمانت، سالانہ بجٹ کی حمایت اور ترقیاتی منصوبے شامل ہیں۔
واضح رہے کہ اقتصادی بحران کا سامنا کر رہے اردن میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہو رہے ہیں۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: