سرورق / قومی / اردوغان کی علاقائی مسائل پر ٹرمپ سے بات چیت

اردوغان کی علاقائی مسائل پر ٹرمپ سے بات چیت

اردوغان کی  علاقائی مسائل پر ٹرمپ سے بات چیت
 دبئی، 10 ستمبر (یو این آئی) ترکی کے صدر طيب اردوغان نے علاقائی مسائل پر امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر بات چيت کی ہے۔
ترکی کے صدارتی دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے کل ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
اس دوران دونوں رہنماؤں نے مغربی ایشیا میں دو طرفہ تعلقات اور استحکام کو مزید مضبوط کرنے کے لئے مسلسل تعاون کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: