سرورق / خبریں / آزادی کے بعد ہندوستانی عازمین حج کے کوٹے میں ریکارڈ اضافہ-

آزادی کے بعد ہندوستانی عازمین حج کے کوٹے میں ریکارڈ اضافہ-

نئی دہلی،9جنوری(یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت والی سرکار نے ہندوستانی عازمین کے کوٹے میں لگاتار دوسرے سال بھی اضافہ کردیا ہے۔
آزادی کے بعدسے اب تک پہلی بار ایک لاکھ 75 ہزار 25 ہندوستانی عازمین حج 2018 میں حج کے مقدس فریضے کی ادائیگی کے لئے سفر حج کریں گے۔

سعودی عرب کی سرکارنے ہندوستانی عازمین حج کے کوٹے میں دوسرے سال بھی اضافہ کرنے کا فیصلہ ہندوستان اورسعودی عرب کے درمیان 2018 کے حج پر دستخط کئے جانے والے معاہدے پردستخط کئے جانے کے بعد کیا ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: