سرورق / قومی / آزادرکن اسمبلی نے میگھالیہ حکومت سے حمایت واپس لی

آزادرکن اسمبلی نے میگھالیہ حکومت سے حمایت واپس لی

آزادرکن اسمبلی نے میگھالیہ حکومت سے حمایت واپس لی

شلانگ، 17نومبر (یو این آئی) میگھالیہ میں کانگریس کی قیادت والی میگھالیہ یونائیٹڈ الائنس (ایم یو اے) حکومت سے آج ایک آزاد رکن اسمبلی رابینس سنگکون نے اپنی حمایت واپس لے لی۔آئندہ برس اسمبلی انتخابات کے پیش نظر مسٹر سنگکون کا استعفی کو اہم سمجھا جارہا ہے۔وزیراعلی مکل سنگما کو بھیجے ایک خط میں سابق پارلیمانی سکریٹری سنگکون نے حکومت سے حمایت واپس لینے کی وجہ نجی بتائی ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: