سرورق / خبریں / آر ایس ایس کے ذریعہ عدلیہ پر یلغار کررہی ہے بی جے پی: کانگریس

آر ایس ایس کے ذریعہ عدلیہ پر یلغار کررہی ہے بی جے پی: کانگریس

نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے عدلیہ پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے حملے کو بدقسمتی قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ یہ کام بھارتیہ جنتا پارٹی کروا رہی ہے۔

کانگریس کے میڈیا انچارج رنديپ سنگھ سورجےوالا نے ٹویٹ کیا کہ ” یہ تشویشناک اور بدقسمتی کی بات ہے کہ آر ایس ایس کے ذریعے بی جے پی عدلیہ پر حملہ کروا رہی ہے۔
پورا ملک چاہتا ہے کہ سپریم کورٹ کے سینئر ججوں نے جو مسائل اٹھائے ہیں ان کا حل ہونا چاہئے لیکن بی جے پی اس معاملے کو حل کرنے کے بجائے الجھاكر رکھنا چاہتی ہے”-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: