سرورق / قومی / آر ایس ایس ، وشو ہندو پریشد آگ سے کھیلنے کی کوشش نہ کریں

آر ایس ایس ، وشو ہندو پریشد آگ سے کھیلنے کی کوشش نہ کریں

 

آر ایس ایس ، وشو ہندو پریشد آگ سے کھیلنے کی کوشش نہ کریں

تصحیح کے ساتھ کلکتہ،15ستمبر(یواین آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج آر ایس ایس ، وشو ہندو پریشدسے کہا ہے کہ وہ بنگال میں فرقہ پرستی پھیلا کر آگ سے کھیلنے کی کوشش نہ کریں۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ درگا پوجاکے موقع پر کسی قسم کی اشتعال انگیزی برداشت نہیں کی جائے گی ۔
ضلع انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ درگا پوجا کے ’دشمی ‘یا پھر’ شاشتر پوجا ‘کے موقع پر زعفرانی پارٹی کے ذریعہ ہتھیاروں کی نمائش کو برداشت نہیں کیا جائے گا ۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: