سرورق / کھیل / آئر لینڈ کے خلاف ٹی۔20 سیریز کے لئے ٹیم

آئر لینڈ کے خلاف ٹی۔20 سیریز کے لئے ٹیم

ویراٹ کوہلی(کپتان)،شکھر دھون، روہت شرما، لوکیش راہل، سریش رائنا، منیش پانڈے ، مہیندر سنگھ دھونی(وکٹ کیپر)، دنیش کارتک، یجوندر چہل، کلدیپ یادو، واشنگٹن سندر، بھونیشور کمار، جسپریت بمراہ، ہاردک پانڈیا، سدھارتھ کول اور اومیش یادو۔انگلینڈ میں سہ فریقی ایک روزہ سیریز کے لئے ہندوستان اے ٹیم : شریس ایر (کپتان)، پرتھوی شا، مینک اگروال، شبھمن گل، ہنومان وہاری، سنجیو سیمسن، دیپک ہڈا، روشبھ پنت (وکٹ کیپر)، وجے شنکر، کرشنپا گوتم، اکشرپٹیل، کرونال پانڈیا، پرشدھ کرشنا، دیپک چاہر، خلیل احمد اور شردل ٹھاکر،۔انگلینڈ میں چار روزہ میچوں کے لئے ہندوستان اے ٹیم:کرونا نائر (کپتان)، روی کمار اسمرتھ، مینک اگروال، اے اشوردھرن، پرتھوی شا، ہنومان وہاری، انکت بائنے ، وجے شنکر، کے ایس بھرت (وکٹ کیپر)، جینت یادو، شہباز ندیم، انکت راجپوت، محمد سراج، نودیپ سینی اور رجنیش گربانی۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

وزیر کھیل راٹھور سے ملے لکشے سین –

نئی دہلی، جونیئر ایشیائی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں 53 سال کے طویل وقفے کے بعد …

جواب دیں

%d bloggers like this: